انٹرنیشنل

سی پیک پر بھارت کی ساری امیدیں دم توڑ گئیں چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت پر سکتہ طاری ہو گیا

The pack was breaking all hopes of India on China has announced that it has become a coma India
Written by ur@pak26.com

بیجنگ(این این آئی ) چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مبالغہ آرائی سے باز رہے، بھارت کے چین کی فوجی ترقی کے بارے میں بھی خدشات بے بنیاد ہیں۔معروف امریکی اخبار شائع مضموں میں کہا گیا ہے اس منصوبے کی بدولت ہی ایشیا اور یورپ میں منڈیوں تک رسائی کے مختلف ذرائع سڑک، ریل اور بندرگاہ جیسے منصوبوں کو مربوط کرنے کیلیے چین مسلسل کام کر رہا ہے، چین پرامن اور ترقی کی وکالت کرنے والا ملک ہے اورچین خطے میں بالادستی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا، چین کا دفاعی

2010 کے بعد اس مرتبہ سب سے کم رکھا گیا ہے، بیجنگ کی فوجی ترقی اس کے قومی تعمیر پروگرام کا حصہ ہے، نئی دہلی کو اس بارے میں زیادہ خدشات میں پڑنے اور تشریح نہیں کرنی چاہیے۔

 

About the author

ur@pak26.com

Leave a Comment