بزنس

انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

Trade via the Internet, a new record in Saudi Arabia
Written by ur@pak26.com

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گزشتہ سال کے دوران انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت(ای کامرس ) کا حجم 600ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم ایجنسی

کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمان القحطانی نے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے سادہ اورآسان قوانین اورقواعد وضوابط وضع کرنے کی ضرورت پر زورد یا۔

 

About the author

ur@pak26.com

Leave a Comment